تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 2:28

کراچی میں آج عام تعطیل کا اعلان، تمام اسکولز بند

جیو نیوز -
کراچی.........یوم شہادت حضرت عمر فاروق کی مناسبت سے سندھ حکومت نے کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیر تعلیم نثار کھوڑو کے مطابق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے اور پرائیویٹ اسکول ایسی ایشن نے آج اسکول بند رکھنے کے فیصلے کی تائید کی ہے۔

دوسری جانب جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق تدریسی عمل آج معمول کے مطابق جاری رہے گا، جبکہ وفاقی اردو یونیورسٹی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ جامعہ اردو کے دونوں کیمپس آج بند رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.