تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:15

گیتا کی واپسی کیلئےبھارتی ہائی کمیشن کے جواب کا انتظار ہے ،دفتر خارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد...... دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی شہری گیتا کی واپسی کے حوالے سے بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کا انتظار ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ گیتا کی واپسی کے حوالے سے دفتر خارجہ نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے ، بھارت کو گیتا کی واپسی کے بندوبست سے متعلق ابھی پاکستان کو آگاہ کرنا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.