تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:16

جیو نیوز نے پولیس پر حملوں کی انٹرنل رپورٹ حاصل کرلی

جیو نیوز - کراچی...... جیو نیوز نے کراچی میں پولیس پر حملوں کی انٹرنل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔ اس رپورٹ نے محکمہ پولیس کی ناقص حکمت عملی کا پول کھول دیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے پولیس پر بلا خوف و خطر حملے ناقص حکمت عملی کا ثبوت ہیں،پولیس افسران کے پاس حملوں سے نمٹنے کی حکمت عملی کا فقدان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.