تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:0

جھوٹے الزامات لگانا دانیال عزیز کی فطرت ہے، پرویز خٹک

جیو نیوز - پشاور.......وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ایک بار پھر سرکاری فنڈز سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کاری کی تردید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانا دانیال عزیز کی فطرت میں شامل ہے۔

ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ کے پی حکومت نے ہائیڈل ڈیولپمنٹ فنڈ سےاسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کاری نہیں کی، بے بنیاد الزامات لگانے پر دانیال عزیز کو قانونی نوٹس بھیجا جا چکا ہے۔ تاہم پرویز خٹک نے ایم ایم اے دور حکومت میں ایمپلائز پنشن فنڈ سے 56 کروڑ 30 لاکھ روپے کی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کاری کی تصدیق کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.