تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:20

چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

جیو نیوز - کوئٹہ..........چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، بلوچستان ہائی کورٹ میں تین نئے ججوں کی تقرری کی سفارش کی جائے گی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

اجلاس میں بلوچستان ہائی کورٹ میں تین نئے ججوں کی تقرری کی سفارش کی جائےگی، اس سلسلے میں چھ نام زیر غور ہیں جن میں دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور چار وکلا شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.