تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 9:0

ملتان : بس اورٹرک میں تصادم ،2 افراد جاں بحق ،9 زخمی

جیو نیوز - ملتان .......ملتان میں بس اورٹرک میں تصادم میں دو افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ قادرپور راواں بائی پاس کےقریب پیش آیا۔

صاد ق آباد سے فیصل آباد جانےوالی مسافر مخالف سمت سے آنےوالے ٹرک سے ٹکراگئی۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کےلئےنشتر اسپتال ملتان منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.