تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

پختون خطہ محرومیوں کا شکار ہے، آفتاب احمد شیرپاؤ

جیو نیوز - پشاور........ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد شرپاؤ کا کہنا ہے کہ پختون خطہ محرومیوں کا شکار ہے، ہمارے مسائل کی طرف کسی کی توجہ نہیں۔

پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آفتاب شیر پائو کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عمل نہیں ہورہا، جس کی وجہ سے ہم اسی صورتحال سے دوچار ہیں جو کہ چند سال پہلے تھی، یہی صورتحال رہی تو حالات اور بگڑ جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.