تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:4

لاہور: امام بارگاہ حسینیہ فیکٹری ایریا سےمشکوک گاڑی پکڑی گئی

جیو نیوز - لاہور.......لاہور میں امام بارگاہ حسینیہ فیکٹری ایریا کےباہرسےمشکوک گاڑی پکڑلی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ گاڑی ممکنہ طورپرمحرم کےدوران دہشت گردی کیلئےاستعمال ہوناتھی۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق انٹیلی جنس حکام نےاس گاڑی سےمتعلق اطلاع دی تھی، گاڑی کےمالک کوحراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.