تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:32

لیفٹیننٹ جنرل( ر)ناصرجنجوعہ کومشیرقومی سلامتی بنایاجائیگا

جیو نیوز - اسلام آباد....... لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی بنایاجا ئے گا ۔وہ مشیرقومی سلامتی سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے ۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ حال ہی میں کمانڈر سدرن کمانڈکے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں ۔وہ سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.