تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:37

کوئٹہ سمیت 7 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل

جیو نیوز - کوئٹہ......کوئٹہ سمیت صوبےکے 7 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے،کیسکو ذرائع کے مطابق شہر کو متبادل ٹرانسمیشن لائن سے بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

شہرکوگزشتہ رات سےمتبادل ٹرانسمیشن لائن سےبجلی فراہم کی جارہی تھی۔یاد رہے کہ بولان میں بجلی کےٹاورتباہ کیےجانےکےبعدسےکوئٹہ ٹرانسمیشن لائن بند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.