تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:4

امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے فراڈ کرنے والے گروہ کا سراغ

جیو نیوز - لاہور...... امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے فراڈ کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے ایک ملزم فرحان شفیق کو لاہورسے گرفتارکرلیا۔ دیگر کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

ایف آئی اے پنجاب کے مطابق گروہ کال سینٹر کے ذریعے فراڈ کرکے رقوم ہتھیانے میں ملوث ہے،گروہ کی جانب سے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کو گروی جائیداد اوریوٹیلیٹی بلوں میں 50 فیصد رعایت دلانے کا جھانسا دیا جاتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.