تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 1:48

میرواعظ عمرفاروق کی پاکستانی ہائی کمشنرسےملاقات

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان نئی دلی میں ملاقات ہوئی جو70 منٹ جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں کشمیر سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی، اس سے قبل حریت رہنما کی پاکستانی ہائی کمشنر سے 2ماہ قبل ملاقات ہوئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.