تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 7:49

سرگودھا : 60 سالہ باباکی30 سال سے سائیکل پر در گا ہو ں پرحاضری

جیو نیوز - سرگودھا .......سرگودھا کے 60 سالہ با با صادق حسین کا د عوی ہے کہ وہ 30 سال سے سائیکل پر ملک بھر کی در گا ہو ں پر حاضر ی دیتے ہیں ۔

عید گاہ بستی کے رہائشی بابا صادق حسین کے مطابق گذ شتہ 30 سال سے دوستوں کے سا تھ سائیکل پرہی درگا ہو ں کا سفر کرتے ہیں ۔

بابا صادق حسین کا کہنا ہے ،سائیکل پر سر خ رنگ کا جھنڈ ا ،اور قوالی لگا کر وہ سندھ اور پنجاب کی درگاہوں پر جاتے ہیں ۔ بزرگوں سے عقیدت کے باعث وہ سائیکل پر سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.