20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 9:48
کراچی: لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے
جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی اور ملیرسمیت ٹھٹھہ اور بدین میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز بدین تھا۔