21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:0
پی ٹی آئی کا ایک اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
جیو نیوز - کراچی......پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے ایک اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔
پی ٹی آئی کےرہنما چودھری سرور نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ این اے 122 سے ووٹوں کی منتقلی کے ثبوت اکٹھے کرلیے ہیں ،جلد الیکشن کمیشن لے جاؤں گا ۔