تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:4

خانیوال: ٹریلر اور وین میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

جیو نیوز - خانیوال ......خانیوال کی تحصیل کبیروالا میں ٹریلر اور وین میں تصادم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ ملتان کبیروالا روڈ پرکوہی والا کےقریب پیش آیا۔ ٹریلر اور وین میں ہونےوالے تصادم میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوئے۔

متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان ہے۔ تمام افراد کو تحصیل اسپتال کبیروالا منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.