تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:16

وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر اوباما کی ملاقات شروع

جیو نیوز - واشنگٹن........ وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف کی آمد پر باراک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کو خوش آمدید کہا جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے امریکا کے دورے کی دعوت پر صدر باراک اوباما کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نواز شریف امریکی حکام سے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر بات کریں گے، 14نکاتی ایجنڈے میں مدارس اصلاحات کے بارے میں بتایاجائے گا، ملاقات میں مدارس کے نصاب میں تبدیلی کے بارے میں بھی بتایا جائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.