تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:44

خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں پر کاری ضرب، 21 ہلاک

جیو نیوز - خیبر ایجنسی.......آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کو لگائی ہے ایک اور کاری ضرب، خیبرایجنسی میں اکیس دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔

دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی کے سرحدی علاقوں راجگال اور تیراہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فضائی کارروائی میں اکیس دہشت گرد مارے گئے جبکہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.