تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:43

سیالکوٹ: بھارتی فوج کی شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ

جیو نیوز - سیالکوٹ.......آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پر آر کے مطابق بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا اور مارٹر گولے اور شیل فائر کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.