جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان....... گومل زام ڈیم پر کام کرے والے 20 مزدور لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزدورنجی ٹھیکیدارکے ملازم تھے۔