تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 23:49

پاکستان اوربھارت کشمیرسمیت تمام مسائل خودحل کریں،امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن ........امریکی محکمہ خارجہ نےواضح کیاہےکہ پاکستان اوربھارت کوکشمیرسمیت تمام مسائل حل کرنےچاہئیں،
امریکامسائل کےحل میں ثالثی نہیں کراسکتا،سہولت کاری میں مدددےسکتاہے۔

یہ بات محکمہ خارجہ کےترجمان نےوزیراعظم نوازشریف کی امریکاکےصدربارک اوباماسےملاقات کےایک روزبعد جاری بیان میں کہی ہے۔

محکمہ خارجہ نےیہ بھی واضح کیاہےکہ اس ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف سےسول نیوکلیئرڈیل سےمتعلق بات نہیں کی گئی۔ترجمان نےیہ بھی کہا کہ افغانستان میں امن کےخواہشمندطالبان اچھےاورتشددپسندبرےطالبان ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.