24 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:0
بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس بحال
جیو نیوز - کراچی.......کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں یوم عاشور پربند کی گئی موبائل فون سروس بحال ہوگئی۔
اس سال پہلی بار بند کی جانے والی وائرلیس اور انٹرنیٹ وائی فائی سروس بھی بحال کردی گئی ہے۔ کئی برسوں سے نو اور دس محرم کو سیکورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کی جارہی ہے۔