تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:20

ڈبل سواری کی خلاف ورزی پرگرفتارافرادکورہاکرنیکاحکم

جیو نیوز - لاہور.......آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے ڈبل سواری کی خلاف ورزی پرگرفتارافرادکورہاکرنےکاحکم دے دیا۔

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کرکےقبضےمیں لی گئی موٹرسائیکلیں بھی واپس کی جائیں، یوم عاشور پر بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے والے اہلکار قابل ستائش ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.