تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:36

جیکب آباد دھماکے کیخلاف شیعہ تنظیموں کا دھرنا ختم

جیو نیوز - جیکب آباد.......جیکب آباد دھماکے کے خلاف شیعہ تنظیموں کا دھرنا ختم کردیا گیا۔

جیکب آباد دھماکے کے خلاف شیعہ برادری کی جانب سے ڈی سی چوک پر دیا جانے والا دھرنا ختم ہوگیا۔ احتجاجی دھرنا 24گھنٹوں تک جاری رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.