تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 1:48

نارووال : شکر گڑھ سیکٹرپربھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ

جیو نیوز - نارووال.......بھارتی فوج نے ایک بار پھر پاکستان کے سرحدی گاؤں پر فائرنگ کی۔ پنجاب رینجرز کی جانب سے بھرپورجوابی کارروائی کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق بھارتی افواج نے نارووال میں شکر گڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔پنجاب رینجرز نے بھرپور جواب دیا جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ بند ہوگیا ۔

بھارتی فوج نے جمعہ کے روز بھی ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس سے ایک پاکستانی شہری زخمی ہو گیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.