تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:15

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق اورنگی ٹائون نمبر2 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25سالہ سعیداللہ زخمی ہوگیا۔

واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.