تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:31

وزیر اعظم کی ناران میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کی ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد....... وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹری داخلہ نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سے رابطہ کیا ہے اور ناران میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کےلیے مدد کی پیشکش کی ہے۔

ترجمان وزیر اعظم ہائوس کے مطابق این ایچ اے نے سڑکوں سے برف کو ہٹانے کےلیے پہلے ہی کام شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی حکومت کے تمام متعلقہ ادارے صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.