25 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:31
شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی
جیو نیوز - نارووال........نارووال کے شکرگڑھ سیکٹرپربھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ڈی سی اونجف اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب رینجرز کی جانب سے جوابی فائرنگ جاری ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔