تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 1:16

راولپنڈی کے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

جیو نیوز - راولپنڈی......نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ہے، صورت حال کے پیش نظر پاک فوج کے دستے پہنچ گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق راول پنڈی کے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے پیش نظر پاک فوج کے جوان کٹاریاں اور گوالمنڈی کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں ۔

پاک فوج کے دستے ان علاقوں موجود ہیں اور صورت حال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.