26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:5
ہرنائی میں ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے5 مشتبہ سہولت کار گرفتار
جیو نیوز - ہرنائی.........بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے5 مشتبہ سہولت کارں کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کی گئی ، کارروائی کے دوران ایک کالعدم تنظیم کے5 مشتبہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار افراد سے تفتیش کی جارہی ہے۔