تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:5

سندھ ہائیکورٹ نے لائنزایریاپروجیکٹ لیزکاریکارڈ طلب کرلیا

جیو نیوز - کراچی......سندھ ہائیکورٹ نے لائنزایریاپروجیکٹ کے لیزکاریکارڈ متعلقہ اداروں سے 10نومبر تک طلب کرلیا۔چائنا کٹنگ کے الزام میں گرفتارلائنزایریا پروجیکٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر عطاء عباس سمیت 7ملزمان کے درخواست ضمانت کی۔

سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےکی۔دوران سماعت عدالت نے متعلقہ اداروں سے لائنزایریاپروجیکٹ کے لیزکاریکارڈ10نومبر تک طلب کرلیا۔

نیب نے 15جون کوایڈیشنل ڈائریکٹرعطاء عباس سمیت 7ملزمان کو خورد برد کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.