تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:21

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی،3 گرفتار

جیو نیوز - ڈیرہ بگٹی...... ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

ترجمان ایف سی کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کلیرہ میں ایف سی اور حساس ادارے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کارروائی کی ہے، اس دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.