تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:45

وزیراعظم کی سول ،ملٹری اور صوبائی ایجنسیز کو متحرک ہونے کی ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد ......وزیراعظم نوازشریف نے ملک کے آنیوالے 8اعشاریہ 1شدت کے زلزلے کے متاثرین کی امداد کیلئے سول ،ملٹری اور صوبائی ایجنسیز کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ تمام ادارے پورے وسائل کے ساتھ شہریوں کی امداد کے لیےتیاررہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.