26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:0
فوجی جوان ہدایت کے انتظار کیےبغیر زلزلہ متاثرین کی مدد کریں،آرمی چیف
جیو نیوز - راولپنڈی.........آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان کسی ہدایت کے انتظار کیےبغیرہی زلزلہ متاثرین کی امداد کریں۔
پی ڈی ایم اے کی تمام اضلاع میں کنٹرول رومز کے قیام کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہے۔تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت بھی دے دی گئی ۔
دوسری طرف وزیر اعظم نے سول ملٹری اور صوبائی ایجینسیز کو متحرک ہونے کی ہدایت کردی۔