تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:48

باجوڑ ،آرمی اور ایف سی نے ٹینٹ ولیج قائم کر دیا

جیو نیوز - اسلام آباد......پاکستان میںہولناک زلزلہ اور100سےزیادہ ہلاکتوں کے بعدفرنٹئیر ورکس آرگنائزیشن کی ٹیمیں شاہراہ قراقرم میں پانچ مقامات پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

ذرائع ایف ڈبلیو او کے مطابق شاہراہ قراقرم کو داسو، بشام اور پٹن کے مقام پر کلیئر کردیا گیا ہے جبکہ ضرورت پڑنے پر امدادی کاموں کیلئے مزیدمقامات پرکام شروع کردیا جائے گا۔

خیبر پختونخوا ایف سی نےباجوڑ کے متاثرین کے لیئے آرمی اور ایف سی نے ٹینٹ ولیج قائم کر دیا ہے،واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے زلزلہ کی اطلاعات کے فوری بعد کہا تھا کہ پاک فوج کے جوان کسی ہدایت کا انتظار کیےبغیرہی زلزلہ متاثرین کی امداد کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.