تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:49

پشاورسمیت خیبر پختون خوا میںمتعدد آفٹر شاکس

جیو نیوز - پشاور......ڈائریکٹر محکمہ موسمیات مشتاق شاہ نے کہا ہے کہ پشاور سمیت خیبر پختون خوا میںزلزلے کے بعد سےاب تک متعدد آفٹرشاکس آچکے ہیں،ان آفٹر شاکس کی شدت 3 سےساڑھے تین شدت کےمتعدد آفٹرشاکس رکارڈ کئے گئے۔

مشتاق شاہ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2سے3 روز تک درمیانی اورایک ماہ تک کم شدت کے آفٹر شاکس آسکتے ہیں۔ لوگ نقصان سے بچنے کیلئے زلزلے سے متاثرہ عمارتیں چھوڑ دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.