27 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:3
افغانستان سے چیک پوسٹ پر فائرنگ ،ایف سی کے 7 جوان شہید
جیو نیوز - راولپنڈی....... افغانستان سے پاکستانی چیک پوسٹ پر کی گئی فائرنگ میں سات ایف سی جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے سرحدی علاقے سے ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایف سی کے 7 جوان شہید ہوگئے۔فسائرنگ جنوبی وزیرستان کے علاقے انگورانڈہ کی چیک پوسٹ پر کی گئی۔