تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:35

کو ئٹہ :ہزارگنجی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - کوئٹہ.......کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں نامعلون افراد کی جانب سے کی جانے فائرنگ کےنتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

جہاں پر مقتول کی شناخت بہاءالدین کے نام سے ہوئی ہے جوکہ نوشکی کا رہائشی ہے،تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے، اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.