ایک ہی بات
ایک ہی بات
آخر
تک دل میں
دبائے رہ گئے آپ ،
جس بات کے لیے
میں نے آپ کو
کہا تھا ،
اس بات کا کہیں
پتا نا تھا ،
اور
جو بات تیرے دل میں تھی
اس کی خبر
تونے مجھے دی ہی نہیں
پھر یہ کون سا غم
تیرے میرے درمیاں یوں ہے .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ