میری دعا کہتی ہے
میری ہر کوشش تیرا ساتھ نبھانے کی ہوتی ہے
میں ہوں ساتھ تیرے کیا تیری دھڑکن یہ نہیں
کہتی ہے
میرے وعدوں پے یقین نا ہو تجھے نا سہی
میرے پیار پر ہے یقین تیری روح یہ کہتی ہے
اشکوں کے دھاروں سے سج کر کٹی حیرت تیری
تیری یہ درد سے بھری لال آنکھیں کہتی ہیں
آج ہم دور ہیں تو غم نا کر صنم
کبھی تو ہونگے ساتھ یہ میری ہر دعا کہتی ہے . . . . ! ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ