دل اپنے آپ دھڑکتا ہے ، دھڑکایا نہیں جاتا
یہ راز محبت ہر ایک کو بتایا نہیں جاتا
اگر احساس ہو تو ، محبت کو کر لو محسوس
یہ وہ جذبہ ہے جو لفظوں میں سمجھایا نہیں جاتا
دوستی کے لیے محبت اور خلوص ہے لازم
ہر ہاتھ ملنے والے کو دوست بنایا نہیں جاتا
بہت کم ہیں لوگ جو دل میں اُتَر جاتے ہیں
ہر راہ چلتے کو اپنا بنایا نہیں جاتا
کوشش سے بدل جاتی ہے تقدیریں
دے کر الزام قسمت کو اور دل کو بہلایا نہیں جاتا . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ