میری غلطیوں کو گنا کرو
میری لرزشوں کو چنا کرو
یہ قدم قدم کی حدود کیا
میرے ساتھ ساتھ چلا کرو
میں کھلے مزاج کا شخص ہوں
میں تکلفات سے ہوں ماورہ
یہ جو مہربانی کا لفظ ہے
اسے تم نا مجھ سے کہا کرو
یہ دعا ہے رب کریم سے
تیری تازگی کو خزاں نا ہو
یہ ہوائیں تم سے جلا کریں
صدا مسکراتے رہا کرو ! . . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ