شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے
میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے
کس کو احساس میری شدت جذبات کا ہے
میری حالات میری وحشت کی خبر کس کو ہے
کون ویران مکانوں کی خبر رکھتا ہے
میری اجڑی ہوئی حالت کی خبر کس کو ہے
میں نے چپ چاپ محبت کے ستم جھیلے ہیں
میری اس درجہ شرافت کی خبر کس کو ہے
کون آئے گا اب آئے دل تجھ کو تسلّی دینے . .
تیری اُداس طبیعت کی خبر کس کو ہیں . . . . . !
Posted on Dec 01, 2011
سماجی رابطہ