تیری مختصر سی چاہت کو بھولیں کیسے
تیری مختصر سی چاہت کو بھولیں کیسے
تم کو بھول کر خود کو چین دلائیں کیسے
نا جانے کونسی کشش تیرے پاس لے آتی ہے
تیرے پاس آکر تجھ میں سمائیں کیسے
ہم نے دل سے چاہا ہے تجھے
تیری چاہت کے قابل خود کو بنائیں کیسے
کیوں پوچھتے ہو ہم سے آنسو کی شدت
ہم اس میں تیرا عکس تجھے دکھائیں کیسے
ہم تمہیں بہت محبت کرتے ہیں
مگر تجھے یہ احساس دلائیں کیسے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ