تجھ سے پیار ہے مجھے یہ جانتی ہوں میں

تجھ سے پیار ہے مجھے یہ جانتی ہوں میں .
محبت ایک مقدس لفظ ہے یہ جانتی ہوں میں .
تیرا نام میں کیسے لوں شرم مجھے آتی ہے .
بس دل میں نام لے کر ہستی جاتی ہوں میں .
تیرا مجھے داکھ کر مسکرانا آج تک یاد ہے .
وہ لمحہ یاد کر کے سوچتی جاتی ہوں میں .
تیری باتیں . تیری ہنسی تیرا یوں دیکھنا .
بس یونہی سوچ کر کہیں کھو جاتی ہوں میں .
تیرا نام لے کر تجھے دیکھ کر خوش ہونا
اسے پیار کہتے ہیں یہ جانتی ہوں میں
تیرا میرا ملن کبھی نا ہوگا شاید .
یہ سوچ کر غمگین ہوں جاتی ہوں میں .
میرے پاس تو تیری تصویر بھی کوئی نہیں .
بس تیرا تصور ساتھ رکھ کر سو جاتی ہوں میں .
کاش ہم دونوں اپنی محبت کا اظہار کر لیں .
یہ کبھی نہیں ہوں سکتا یہ جانتی ہوں میں . . . . !

Posted on May 26, 2012