اپنی خاموش زندگی میں بلانا مجھ کو
اپنے حسین خواب کی تصویر بنانا مجھ کو
میں جو پوچھو تمہارا حال دل
تو اپنی ہر دھڑکن کی آواز سنانا مجھ کو
میں جو کبھی روٹھ جاؤ تم سے اگر
تو بہت پیار سے منانا مجھ کو
جو کبھی ہو دل میں حسرت تمہاری کوئی
بلا جھجھک اپنی ہر حسرت بتانا مجھ کو . . . !
Posted on Jun 21, 2012
سماجی رابطہ