دل کی تنہائیوں سے زندگی کے راستے نہیں کٹتے ،
تمھارے بنا ہماری تنہا راتیں نہیں کٹتی.
تم نے تو اپنے دل کو رکھ دیا ہے اس شہر میں ،
جسکے راستے ہماری منزل تک نہیں پہنچتے .
اپنے دل کے راستوں کو ایسے بند مت کرو ،
کیونکہ اسی کی راہ سے ہماری بھی سانسیں ہے گزرتی .
اتنا روٹھ کر کہا جاؤگے ہم سے ،
آپ کے راستے تو ہماری ہی منزل پرہیں آکر رکتے .
Posted on Apr 19, 2011
سماجی رابطہ