ہم کو پیار ہوا، پوری ہوئی دعا

بےبی آئی کین سی تھے سن رائز ان یور آئیز
بےبی ایوری ٹائم آئی تھنک آف یو میک میں سمائل : )
بےبی آئی ول بے یور ڈریم اینڈ یو شُوڈ نو
بےبی ، آئی نیور ایور وانہ لیٹ یو گو
بےبی

زندگی کی نیندوں کی صبح عشق ہے
بڑی خوبصورت سی سزا عشق ہے
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا

زندگی کی نیندوں کی صبح عشق ہے
بڑی خوبصورت سی سزا عشق ہے
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا

چل چلے کہیں اُڑ کے ہم چلے کہیں
آسمان عشق ہے خواہشوں سا کھلا ہے
مجھ کو چھو گیا اک احساس ان چھوا
جیسے کوئی نشہ آسمان میں کھلا

ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا

بےبی آئی کین سی تھے سن رائز ان یور آئیز
بےبی ایوری ٹائم آئی تھنک آف یو میک میں سمائل : )
بےبی آئی ول بے یور ایوری ڈریم اینڈ یو شُوڈ نو
بےبی ، آئی نیور ایور وانہ لیٹ یو گو
بےبی

خوابوں میں کبھی میں نے سوچا تھا نہیں
چاہتو کا خدا مجھ کو اتنا یوں دیگا کبھی
بے فکر چلا اپنی یہ ڈگر چلا
کیا پتہ تھا کی دل تیری خاطر رکے گا
پیار ہوا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہاں ! ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا

کہے میرا یہ رستہ ہے
کیوں نا ذرا سا تو بھٹکتا
اب تو ہے نایاب یہ سفر
ذرا کہو تو میری منزل سے
دیکھے میری وہ راہ ساحل سے

تو ہے تو ہے خواب یہ سفر
کری دل نے تھوڑی سی بے - ایمانیاں
دی ہیں خوبصورت سی پریشانیاں
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہاں ! ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا

چل چلے کہیں اُڑ کے ہم چلے کہیں
آسمان عشق ہے خواہشوں سا کھلا ہے
مجھ کو چھو گیا اک احساس ان چھوا
جیسے کوئی نشہ آسمان میں کھلا

پیار ہوا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا
ہاں ! ہم کو پیار ہوا پوری ہوئی دعا

بےبی آئی کین سی تھے سن رائز ان یور آئیز
بےبی ایوری ٹائم آئی تھنک آف یو میک میں سمائل : )
بےبی آئی ول بے یور ایوری ڈریم اینڈ یو شُوڈ نو
بےبی ، آئی نیور ایور وانٹ تو لیٹ یو گو

Posted on Jun 05, 2011