کیوں لگتا ہے

کیوں لگتا ہے

کیوں لگتا ہے کے تم میرے پاس بیٹھی ہو
جب کے ہمارے بیچ میلوں کی دوری ہے

کیوں میرا دل اکیلے میں تم سے بات کرتا ہے
جب کے دور تلک تنہائی پھیلی ہے

کیوں تیرا چہرہ کھلی آنکھوں میں دکھتا ہے
جب کے تم یہاں نہیں ہو

کیوں لگتا ہے کے تم بہت دور ہو
جب کے تم دل کے بہت قریب ہو

کیوں لگتا ہے کے تم یہاں نہیں ہو
جب کے دل میں تم ہی تم ہو .

Posted on Feb 16, 2011