یاد ہر پل تیری آئے
یاد ہر پل تیری آئے
میرے سپنوں کو سجائے
راتوں کی نیندیں اڑائے
تیرے پیار میں دل یہ گائے
جب بھی تو نظریں چرائے
روکے ہم آنسوں بہائے
ہر خوشی دل میں سمائے
جب بھی تم میرے پاس آئے
رات بر سو نا پائے
ساتھ ہم تجھکو ہی پائے
ایک پل کے لیے نا جائے
تیرے بن جیا نا جائے
ہر گلی ساتھ ہوں تمھارے
آئے تو آئے بہار آئے
ایک ہو اپنا نظر آئے
اب یہی دعا ہماری
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ